تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔چند دہائیاں پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔
عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔
پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکثر اوقات میں ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر
*دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* *اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!'*
*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*
*یہ تین گھنٹے:*
*۱ افطار کا گهنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
*۲ دوسرا گهنٹہ:* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کریں, ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ
*سائنس دانوں نے کینسر کا سستا علاج ڈھونڈ لیا، 2 روپے میں* *یہ چیز اسے جڑ سے ختم کردے گی* *کینسر*
*"کھانے کا سوڈا...."*
نئی دہلی: کینسر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی راحت کی خبر ہے۔ وہ بیماری جس کا علاج دنیا بھر کے سائنسدان برسوں سے تلاش کر رہے تھے آخرکار اس کا علاج مل ہی گیا ہے۔
اب تک دنیا بھر میں کینسر کے علاج کے لیے اربوں روپے پانی کی طرح بہائے جا چکے ہیں لیکن کوئی بھی دوا کینسر کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مکمل طور پر بے اثر ثابت نہیں ہوئی۔ اب تک جو دوائیں بازار میں دستیاب ہیں، وہ صرف کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہیں۔
* امریکہ میں لڈونگ انسٹی ٹیوٹ فار کینسر ریسرچ میں امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں کچھ نئی تحقیق کی۔ اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹر چی وان ڈانگ کر رہے تھے، جو جانز ہاپ
Sarcopenia
سارکوپینیا
عمر بڑھنے کے نتیجے میں ڈھانچے کے پٹھوں کا کم ہوتے جانا طاقت کا زوال ہے ۔
یہ ایک خوفناک صورتحال ہے۔
آئیے سرکوپینیا پر غور کریں!
1- زیادہ سے زیادہ کھڑے رہنے کے قابل ہونے کی عادت پیدا کرنی چاہئیے ۔
کم سے کم بیٹھیں ۔
بیٹھ سکتے ہیں تو کم سے کم لیٹیں ۔
2 - اگر کوئی ادھیڑ عمر ہسپتال میں داخل ہو تو اسے مزید آرام کرنے کو نہ کہیں ۔ لیٹ کر آرام کرنے اور بستر سے نہ اٹھنے کا مشورہ نہ دیں ۔
ایک ہفتے تک لیٹنے سے پٹھوں
کی تعداد کا کم از کم 5 فیصد کم ہو جاتا ہے ۔
بوڑھا آدمی اپنے پٹھے دوبارہ بنا نہیں سکتا بس ایک دفعہ گئے تو گئے ۔
عام طور پر بہت سے بزرگ جو مددگاروں کی خدمات حاصل کرتے ہیں اپنے عضلات تیزی سے کھو دیتے ہیں ۔
3 - سرکوپینیا آسٹیوپوروسس سے زیادہ خوفناک ہے ۔
آسٹیو
٭دلچسپ انگریزی٭
1۔ انگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔
2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے
اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں
3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔
4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں
Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous
5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔!
"pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔
6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔!
The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, H